Tag Archives: موسم

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا


اسلام آباد ۔ (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم اسلام آباد، بہاولپور، ملتان، ڈی جی خان، ڈی آئی خان، بنوں، بہاولپور، ملتان، ساہیوال، فیصل آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا اور ژوب ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز،گردآلود ہوائوں،

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، بہاولپور اور ڈی جی خان ڈویژن میں چند مقامات پر جبکہ راولپنڈی، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بار ش ہوئی تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا


اسلام آباد ۔ (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم اسلام آباد، بہاولپور، ملتان، ڈی جی خان، ڈی آئی خان، بنوں، بہاولپور، ملتان، ساہیوال، فیصل آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا اور ژوب ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز،گردآلود ہوائوں،

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، بہاولپور اور ڈی جی خان ڈویژن میں چند مقامات پر جبکہ راولپنڈی، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بار ش ہوئی تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا


لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے پشاور، کوہاٹ، مالاکنڈ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی۔شدید گرمی کے بعد مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم سہانا ہوگیا۔ باغوں کے شہر لاہور میں بارش کے بعد ٹھنڈی ہواؤں نے

موسم دلکش بنا دیا۔اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بھی ابر کرم برسا جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں آندھی اور موسلا دھار بارش سے درجہ حرارت کم ہوگیا۔ ایبٹ آباد، ہری پور، مظفر آباد اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے سندھ اور جنوبی پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید گرمی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سبی میں درجہ حرارت 48، جیکب آباد میں 47 اور بہاولپور میں 46 تک جانے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے پشاور، راولپنڈی، کوہاٹ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، مالاکنڈ، ہزارہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش ہوگی۔

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے


اسلام آباد ۔ (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے( آج)پیر کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجاب،خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں، مشرقی بلوچستان اور صوبہ سندھ میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔تام مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ،سرگودھا،راولپنڈی،گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند

مقامات پر تیز ہوائیں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اتوار کومحکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق اتوار(رات)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجاب،خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں، مشرقی بلوچستان اور صوبہ سندھ میں موسم شدید گرم رہیگا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/جنوبی پنجاب،خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں،مشرقی بلوچستان اور صوبہ سندھ میں موسم شدید گرم رہا۔ تاہم مالاکنڈ ڈویڑن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا:میرکھانی،کالام03، مالام جبہ 02، دروش 01،گلگت بلتستان:استور08، بگروٹ 04، گلگت01، کشمیر : گڑھی دوپٹہ میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔اتوار کو ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: جیکب آباد50،بہاولنگر،لاڑکانہ اور تربت میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کل عید کے دن موسم کیسا رہے گا ؟ شہریوں کیلئے سب سے ضروری خبر آ گئی


اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کے آج قوی امکانات ہیں جس کے بعد ممکنہ طور پر کل پاکستان بھر میں عید منائی جائے گی تاہم یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ خیبر پختون خواہ کے کئی اضلاع میں آج عید منائی جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم

گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ بلوچستان اور سندھ میں زیادہ گرمی پڑے گی تاہم لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، اسلام آباد ، گلگت بلتستان ، کشمیر ، مالاکنڈ ، ہزارہ ، مردان ، پشاور ، کوہاٹ ، بنوں ، ڈی آئی خان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے واضح امکانات موجود ہیں ۔یاد رہے کہ محکمہ موسمیا ت کی جانب سے عید کے موقع پر کراچی کے شہریوں کیلئے ضروری ہدایات جاری کی گئیں ہیں جس میں کہا گیا کہ کراچی کے رہنے والے بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں اور زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں ۔

جون کا پہلا ہفتہ موسم کیسا رہے گا ؟


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )جون کا پہلا ہفتہ موسم کیسا رہے گا ؟ عید منانے والوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔ اس مرتبہ عید پر گرمی ناقابل برداشت ہوجائے گی، جون کے پہلے ہفتے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں زبردست اضافہ ہوگا، موسم کا حال بتانے والوں کی تشویش ناک پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عید الفطر 5 جون بروز بدھ کو

منائے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی باقاعدہ اعلان کر چکی ہے کہ ملک میں عید الفطر کا چاند 4 جون بروز منگل کو نظر آنے کا واضح امکان ہے،
لہذا عید 5 جون بروز بدھ کو ہوگی۔ دوسری جانب موسم کا حال بتانے والوں نے عید پر موسم شدید گرم رہنے کی پیشن گوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے بتایا ہے کہ اس مرتبہ عید پر گرمی ناقابل برداشت ہوجائے گی۔ جون کے پہلے ہفتے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں زبردست اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران پنجاب ،خیبر پختونخوا کے بیشتر میدانی علاقوں،مشرقی بلوچستان اور صوبہ سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ،ہزارہ،کوہاٹ ڈویژن،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ہفتہ کے روز لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت30اور زیادہ سے زیادہ47ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ فیصل آباد میں زیادہ سے زیادہ45،ملتان میں زیادہ سے زیادہ45اور سرگودھا میں زیادہ سے زیادہ درجہ

حرارت44ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ملک میں سب سے زیادہ گرمی سکھر میںپڑی جہاں درجہ حرارت47سی49ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبک سکھر میں بھی یہی صورتحال رہی۔شدید گرمی کے باعث لاہور کی سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم رہی اور لوگوں نے گرمی سے بچنے کیلئے سایہ دار جگہوں پر پناہ لئے رکھی۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں آندھی اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ شہر کا درجہ حرارت40سی42ڈگری سینیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی


اسلام آباد(نیو زڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی علاقوں، مشرقی بلوچستان اور صوبہ سندھ میں موسم شدید گرم رہیگا۔اسلام آباد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ

حرارت 39 سے 41 تک رہنے کا امکان ہے۔جمعہ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے اور منگل تک جاری رہنے کی پیشین گوئی سامنے آئی ہے۔ اسی طرح جمعہ ہی سے مالاکنڈ،ہزارہ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان بھی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں، مشرقی بلوچستان اور صوبہ سندھ میں موسم شدید گرم رہا۔تاہم خیبر پختونخوا کے علاقہ پارہ چنار میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج گرم ترین مقامات میں جیکب آباد49، دادو، موہنجوداڑو، لاڑکانہ 48 ،رحیم یار خان، سبی، نورپورتھل، روہڑی، بہاولنگر اور سکھر میں47ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج رات ملک بھر میں موسم کیسارہے گا؟ شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی


سلام آباد( نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواوٰ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، کشمیراور

گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواوٰ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےجبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم لاہور، گوجرانوالہ، پشاور ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش پنجاب: اسلام آباد (سیدپور21، گولڑہ04، زیروپوائنٹ01)، قصور20،گوجرانوالہ01، خیبرپختونخوا: رسالپور10 لی میٹرریکارڈ کی گئی۔

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا؟موسم کاحال بتانے والوں نے بڑی خبرسنادی


اسلام آباد(ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن اور اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، ڈی آئی خان، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ژوب ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

جبکہ کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، بہاولپور، ملتان، ڈی آئی خان، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں، سکھر، میرپور خاص، قلات، ژوب ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، بہاولپور، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش پنجاب: کامرہ 76، لاہور (ائیر پورٹ 08، سٹی 01)، اسلام آباد ائیر پورٹ 06، بہاولپور ائیر پورٹ 05، قصور 03، مری02، سیالکوٹ 01، خیبرپختونخوا: مالم جبہ 17، کاکول 01، کشمیر: راولاکوٹ 13، گڑھی دوپٹہ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز تربت، نوکنڈی ، دالبندین 43 ڈگری سینٹی گریڈدرجہ حرارت ریکارڈ کیاگیا

عید الفطر کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ روزہ داروں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری آگئی


اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے عیدالفطر پر موسم کے حوالے سے اہم خبر سنا دی ہے جس کے مطابق عیدالفطر کے دنوں میں ملک میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گااور درجہ حرارت میں کمی واقع ہو جائے گی ، تاہم عیدالفطر پر خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونے سے قبل پاکستانیوں کو شدید گرمی کو بھی برداشت کرنا ہوگا۔

تفصیلات کےمطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ جون کے پہلے دو ہفتوںمیں شمالی علاقوں سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی پڑے گی اور درجہ حرارت دو سے تین درجے اضافہ ہو جائےگا تاہم دوسرے ہفتے کے اختتام کے بعد ملک بھر میں پری مون سون بارشو ں کا سلسلہ شروع ہو جائے گاجس سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہو گی اور موسم خوشگوار ہو جائے گااور عیدالفطر کے دنوں میں ہوگا۔محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد محمود ملک نے پیشنگوئی کی ہے کہ آنے والے ہفتوں میں جڑواں شہروںں سمیت ملک میں درجہ حرارت میں اضافہ ہو جائے گا،ان کا کہناتھا کہ رواں سال مئی کے مہینے میںموہنجوڈرو، جیکب آباد،دادو اور تربت میں سب سے زیادہ51 سینٹی گریڈ جبکہ لاڑکانہ، سکھر اور دونوں علاقے میں 50 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ان کا کہناتھا کہ درجہ حرارت میں فرق کی وجہ سے امید ہے کہ جون کے درمیان میں ملک میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا،جس میں موسم خوشگوار اور درجہ حرارت میں کمی واقع ہو جائے گی۔