Tag Archives: اسلام

بھارتی حکمرانوں اور انتہاپسند ہندوؤں کے ہوش اُڑ گئے


نیو دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں سینکڑوں کی تعداد میں ہندواسلام قبول کررہے ہیں اور ہندو مذہب چھوڑ رہے ہیں ان خیالات کا اظہار بھار ت سے اپنے رشتے داروں کو ملنے آئے ہوئے یہاں عنایت ،نبی احمد،محمد ابراہیم نے بتایا کہ بھارت میں بڑی تعداد میں ہندو اپنے گھروں سے بت اور مورتیاں نکال کر گلیوں میں پھینک رہے ہیں اور آئے روز پورے بھارت میں

ہندو گھرانے اسلامی تعلمیات سے متاثر ہوکر ہندو مذہب چھوڑ کر اپنے گھروں سے بت اور مورتیاں نکال کر اورانہیں توڑ پھوڑ کر گلیوں میں پھینک کر اور ہندو مذہب سے توبہ تائب ہوکر اسلام قبول کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ کے پاک کلام قرآن پاک کو اپنے گھروں کی زینت بنا رہے ہیں ۔بھار ت میں ہندو قرآن مجید کی تعلیم حضرت محمد ﷺ کی شخصیت اور عدل وانصاف سے متاثر ہوکر آئے روز درجنوں گھرانے ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کر رہے ہیں بھارت میں بڑی تعداد میں ہندوں کے اسلام قبول کرنے سے حکمران اور انتہا پسند ہندو پریشان ہیں۔اور بھارت میں اسلام کا بول بالا ہونے والا ہے۔

کینیڈا کی ایک عیسائی خاتون اسلام میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مقام و رتبے سے متعارف ہونے کے بعد حلقہ بگوش اسلام ہوگئی


ریاض(نیو زڈیسک) کینیڈا کی ایک عیسائی خاتون اسلام میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مقام و رتبے سے متعارف ہونے کے بعد حلقہ بگوش اسلام ہوگئی۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی طالب علم محمد العتیبی کاکہناتھا کہ ایک عیسائی طالبہ کینیڈا کی یونیورسٹی میں ہم جماعت تھی۔ وہ مسلمانوں کے اخلاق اور دینی تعلیمات کی پابندی سے متاثر ہوکر

اسلام کے بارے میں وقتاً فوقتاً سوالات کرتی رہتی تھی۔ جب بھی وہ اسلام سے متعلق کوئی بات دریافت کرتی ہم اسے اسلام کی روا داری ، اسلام میں انسانی حقوق کے احترام،فرد اور معاشرے کی حیثیت کی بابت مستند معلومات پیش کردیتے تھے۔ آخری بار اس نے دریافت کیا کہ مسلمان، عیسیٰ علیہ السلام کی بابت کیا عقیدہ رکھتے ہیں۔ اس کے جواب میں بتایا گیا کہ مسلمان انہیں اللہ کا پیغمبر مانتے ہیں۔ اللہ کا بندہ تسلیم کرتے ہیں جبکہ نصرانیت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی مغالطہ آمیز تصویر کی بابت بھی چشم کشا حقائق پیش کئے گئے۔ 8ماہ بعد اس نے یہ کہہ کر اسلام قبول کرلیا کہ میں پوری طرح سے اسلام کی حقانیت اورصداقت کی قائل ہوگئی ہوں۔

امریکی تحقیقاتی ادارے پیو ریسرچ نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ دو عشروں یعنی


نیویارک (نیو زڈیسک )امریکی تحقیقاتی ادارے پیو ریسرچ نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ دو عشروں یعنی 2040 ۔ اسلام امریکہ کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا جبکہ مسلمان دوسرے بڑے مذہبی گروپ کی حیثیت م سامنے آئ گے۔پیوریسرچ کے ایک مطالعے پر مبنی رپورٹ م مزید انکشاف کیا گیاہے کہ مسلمانوں کی آبادی امریکہ میں دن بہ دن بڑھ رہی ہے

اور ایک تخمینے کے مطابق آئندہ تین عشروں م ان کی آباد بڑھ کر دوگنا ہوجائے گی۔رپورٹ م مزید بتایا گیا ہے کہ 2017 امریکہ میں بسنے والے مسلمانوں کی تعداد ساڑھے 34 لاکھ تھی جو کہ بڑھ کر 2050 81 لاکھ ہوجائے گی اور اسی عرصہ کے دوران مسلمانوں کی تعداد یہود یوں سے بڑھ جائے گی اور وہ عیسائیوں کے بعد دوسرا بڑا مذہبی گروپ بن جائے گا۔ریسرچ ادارے پیو نے 2007، 2011 اور 2017 مذہب کی بنیاد پر امریکہ م مقیم لوگوں کی تعداد سے متعلق اپنے مطالعات کو یک جا کیا ہے اور ان مطالعات کی ایک مشترکہ رپورٹ جاری کی ہے۔اس ضمن م اس نے امریکہ کی مردم شماری کی سالانہ رپورٹس سے اعداد وشمار لیے ہ اور ان کی بنیاد پر مستقبل م امریکہ م مسلمانوں کی تعداد کا تخمینہ لگایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2016 امریکہ میں مسلمان تارکین وطن کی تعداد م ریکارڈ اضافہ ہوا جبکہ اس وقت امریکہ م مقیم مسلمانوں م تارکین وطن اور ان کی اولاد کی تعداد تین چوتھائی ہے۔تحقیق میں  اس بات کا بھی انکشاف کیا گیا کہ مسلمانوں کی اوسط آبادی دوسرے مذہبی گروپوں کے مقابلے م زیادہ تر نوجوانوں پر مشتمل ہے جس کا مطلب ہے کہ بچوں کی شرح پیدائش بھی زیادہ رہے گی۔