شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
صحت

دنیا بھر میں جلد کے عام سرطان کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اس ضمن میں آسٹریلوی ماہرین نے خون کا ایک سادہ ٹیسٹ تیارکر لیا

سڈنی: دنیا بھر میں جلد کے عام سرطان کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اس ضمن میں آسٹریلوی ماہرین نے خون کا ایک سادہ ٹیسٹ تیارکر لیادنیا بھر میں جلد کے عام سرطان (میلانوما) کا مرض تیزی سے پھیل.

اکثر ایسا ہوتا ہے کہآپ سونے کی کوشش کرتے ہیں مگر نیند آنکھوں سے دور بھاگ جاتی ہےتو سونے سے پہلے یہ چیز کھا لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج کے دور کی مصروفیات نے نیند کا اوسط دورانیہ 6 گھنٹوں تک پہنچا دیا ہے (طبی ماہرین 7 سے 8 گھنٹے تک سونے کا مشورہ دیتے ہیں)۔لگ بھگ ہر ایک کو اچھی نیند کی اہمیت کے بارے.

ناشتہ نہ کرنے والوں کو جوانی میں ہی کیا خطرناک مرض لاحق ہونے کا قوی امکان ہوتا ہے ؟ جدید تحقیق نے خبردار کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)ایک نئی تحقیق سے وابستہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بچپن میں صبح کا ناشتہ ترک کرنے کی عادت نوجوانی میں ذیابیطس کے خطرے سے دوچارکر سکتی ہے ۔برطانوی طبی ماہرین کی ٹیم نے پتا لگایا ہے کہ ایسےبہت.

اگر آپ چاہتے ہیں کےآپ کو دانتوں اور مسوڑھوں کی بیماریاں نہ لگیںتو یہ چیز کھائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اگر آپ چاہتے ہیں کےآپ کو دانتوں اور مسوڑھوں کی بیماریاں نہ لگیںتو یہ چیز کھائیں جرمنی کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کشمش میں پائے جانے والے طبی خواص دانتوں اور مسوڑھوں کے امراض سے بچاؤ.

اگر آپ کے ناخن میں اس طرح کا نشان بنتا ہے تو یہ انتہائی افسوسناک خبر آپ کیلئے ہی ہے ۔۔ اس کا مطلب کیا ہے ؟

‮نیویارک(نیوزڈیسک) اگر آپ کے ناخن میں اس طرح کا نشان بنتا ہے تو چینی روایت کے مطابق اس کی ہئیت کو دیکھتے ہوئے آپ مختلف چیزوں کے بارے میں جان سکتے ہیں۔اسے lunulaeکہاجاتا ہے ،لاطینی زبان میں اس کا مطلب.

ماہرین نے سبز کیلوں کے 10انوکھے فوائد رکھ دیئے کہ جنہیں جان کر آپ بھی تسلیم کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

‮کیلوں کا انتخاب کرتے وقت لوگوں کی اکثریت پیلے رنگ کے کیلوں کو ترجیح دیتی ہے ۔سبز رنگ کے کیلوں کو کچا سمجھا جاتا ہے۔ سبز رنگ کے کیلے ذائقے میں کسی حد تک پیلے رنگ کے کیلوں سے مختلف.
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس