شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

بریکنگ نیوز: فروغ نسیم کے لیے بُری خبر۔۔۔ اچانک زبردست دھچکا لگ گیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک) فروغ نسیم کے لیے بُری خبر۔۔۔ اچانک زبردست دھچکا لگ گیا۔ وزیر قانون کا منصب سنبھالنے کے بعد بیرسٹر فروغ نسیم کا لائسنس ایک مرتبہ پھر معطل کر دیا گیا ہے۔ پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کا لائسنس دوسری بار معطل کرتے ہوئے اعلامیہ میں کہا ہے کہ انہوں نے وفاقی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دیکر لائسنس بحالی کی

درخواست کی تھی تاہم اب انہوں نے دوبارہ وفاقی وزیر قانون کا قلمدان سنبھال لیا ہے۔ دوباہ عہدہ سنبھالنے پر فروغ نسیم کا لائسنس معطل رہے گا۔ خیال رہے کہ کسی سرکاری عہدے یا وزارت کیساتھ بطور وکیل عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔ سرکاری نوکری کرنے کی صورت میں لائسنس معطل کرانا پڑتا ہے۔ گزشتہ دنوں فروغ نسیم نے سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیروی کیلئے وزرات قانون سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کا لائسنس دوسری بار معطل کرتے ہوئے اعلامیہ میں کہا ہے کہ انہوں نے وفاقی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دیکر لائسنس بحالی کی درخواست کی تھی تاہم اب انہوں نے دوبارہ وفاقی وزیر قانون کا قلمدان سنبھال لیا ہے۔ دوباہ عہدہ سنبھالنے پر فروغ نسیم کا لائسنس معطل رہے گا۔ خیال رہے کہ کسی سرکاری عہدے یا وزارت کیساتھ بطور وکیل عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔ سرکاری نوکری کرنے کی صورت میں لائسنس معطل کرانا پڑتا ہے۔ہ فروغ نسیم نے استعفے کے 3 روز بعد وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا تھا۔ وزیر قانون کا منصب سنبھالنے کے بعد بیرسٹر فروغ نسیم کا لائسنس ایک مرتبہ پھر معطل

کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے 6 ماہ ملازمت میں توسیع اور قانون سازی کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت نے پھر فروغ نسیم کو وزیر قانون کا قلمدان سونپا جس کا انہوں نے 29 نومبر کو حلف اٹھایا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس