شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا ۔۔۔۔ بیرون ملک مقیم ایک ہی فیملی کے 13عورتیں اور بچے پُراسرار انداز میں جان بحق


کراما (ویب ڈیسک) اردن کے شہر کراما میں گھرمیں آتشزدگی ، آگ لگنے سے 13 پاکستانی جاں بحق ہو گئے جبکہ3 زخمی ہوئے، غیرملکی میڈیا نے بتایا ہے کہ جاں بحق افراد میں 8 بچے بھی شامل ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ 2 پاکستانی خاندان فارم ہاؤس کے قریب رہائش پذیر تھے۔ تفصیلات کے مطابق سول ڈیفنس حکام نے بتایا ہے کہ اردن میں ایک گھر میں آگ

لگنے سے 13 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ ترک میڈیا نے مطابق گھر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ گھر میں آگ لگنے سے 3پاکستانی جھلس کر زخمی ہوئے ۔ اردن میں گھر میں آگ لگنے سے 3پاکستانی جھلس کر زخمی ہوئے ۔ آگ لگنے کا واقعہ دریائے اردن کے کنارے واقع کرامہ شہر میں پیش آیا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس