شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

سموگ اور فضائی آلودگی کی شدت میں کمی آنے لگی


لا ہور (نیوز ڈیسک ) سموگ اور فضائی آلودگی کی شدت میں کمی آنے لگی۔ لاہور آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر سے 7 ویں نمبر پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 167 ہو گیا ہے۔ واہگہ 240، شملہ پہاڑی 258، پنجاب اسمبلی کا اے کیو آئی 232 ریکارڈ کیا گیا۔ اپر مال 210، سندر 196، اقبال ٹاؤن کا 175 ائیر کوالٹی ریکارڈ کیا گیا

ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس