شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

معروف گلوکارہ کار ٹریفک حادثے میں ہلاک۔۔۔ شوبز سے افسوسناک خبر آگئی


ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی پلے بیک سنگر گیتا مالی کار حادثے میں ہلاک ہوگئی ہیں۔ بھارتی مراٹھی فلموں میں پلے بیک سنگنگ کرنے والی گلوکارہ گیتا مالی گزشتہ روز کار حادثے میں ہلاک ہو گئی ہیں، یہ واقعہ عین اُس وقت پیش آیا جب گلوکارہ ایئر پورٹ سے اپنے گھر جارہی تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گلوکارہ اپنے شوہر کے ہمراہ ریاست مہاراشٹرا کے ڈسٹرک ناشک

سے واپس آرہی تھی تاہم ان کی کار تیز رفتاری کے باعث ہائی وے پر کھڑے کنٹینر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں دونوں افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم گلوکارہ گیتا دوران علاج زخموں تاب نہ لاتے ہوئے دم تور گئیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس