شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

مریم نواز کی عدالت میں پیشی کے دوران اچانک معزز جج نے احاطہ عدالت کے دروازے بند کرکے لیگی کارکنان کے ساتھ کیا کارروائی ڈالنے کا حکم دے دیا ؟


لاہور (ویب ڈیسک) چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ، مریم نواز کی عدالت میں پیشی کے دوران ناقابل یقین واقعہ پیش آگیا ہے ، اب سے کچھ دیر پہلے عدالت نے احاطہ عدالت میں موجود تمام لوگوں کے موبائل فون ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی عدالت میں پیشی کے دوران کارکنان مریم نواز کے ساتھ سلیفیاں لے

رہے تھے اور غیر ضروری و غیر متعلقہ افراد کے رش کی وجہ سے عدالت مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگی ۔ معزز جج نے یہ ساری صورتحال دیکھ کر حکم جاری کیا کہ احاطہ عدالت کے دروازے بند کر دیے جائیں اور مریم نواز کے کارکنان اور سیلفیاں لینے والوں کے تمام فون ضبط کر لیے جائیں ، اس حکم کو سننے کے بعد عدالت میں پولیس اور دیگر ادارے حکم پر عمل کرنے میں مصروف ہیں ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس