شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

کافی پینے سے جگر کے امراض لاحق ہونے کاخطرہ کم ہوسکتاہے، ماہرین صحت


قصور۔(نیوزڈیسک)برطانوی ماہرین صحت کاکہناہے کہ روزانہ تین سے پانچ کپ کافی پینے سے جگرکے کینسر اور اسکے غیرفعال ہونے کا خطرہ 40فیصدتک کم ہوجاتاہے۔ رائل سوسائٹی آف میڈیسن لندن کی جانب سے کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اعتدال کیساتھ کافی کااستعمال جگرکیلئے مفیدہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے پروفیسر گریم الیگزینڈرنے بتایا

کہ جگرکے امراض بڑھ رہے ہیں اسلئے یہ معاملہ اہم ہے کہ کس طرح دنیاکامن پسندمشروب‘ کافی‘جگرکے امراض کیخلاف معاون ثابت ہورہاہے۔ انہوں نے کہا کہ کافی پینے سے جگر کے امراض لاحق ہونے کاخطرہ کم ہوسکتاہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس