شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

سکھ یاتریوں کے لیے ایک اور خوشخبری، پاکستان نے شاندار فیصلہ کرلیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارتی نڑاد غیر ملکی اور دہری شہریت والے سکھ یاتریوں کیلئے ویزے کا حصول آسان بنا دیا۔ دستاویز کے مطابق ایسے بھارتی سکھ شہری جو اب صرف غیر ملکی یا پھر دوہری شہریت رکھتے ہیں انہیں کم سے کم 7 جبکہ زیادہ سے زیادہ 10دنوں میں ویزہ جاری کیا جائے گا۔آن لائن ویزہ سہولت کیلئے طریقہ کار نادرا اور

وزارت خارجہ طے کریں گے جس کے بعد وزارت داخلہ اور بیرون ملک پاکستانی مشن کو نئی پالیسی اور طریقہ کار سے آگاہ کیا جائے گا۔ آن لائن ویزہ سسٹم اجراءکیلئے حتمی منظوری کابینہ سے لی جائے گی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس