شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

سابق پاکستانی کرکٹر عبد القادر انتقال کر گئے


لاہور (نیوزڈیسک) سابق پاکستانی کرکٹر عبد القادر انتقال کر گئے، سابق جادوگر اسپنر کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں ہسپتال لے جایا گیا، تاہم ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی وہ وفات پا گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز سابق کرکٹر اور جادوگر اسپنر کے طور پر مشہور عبد القادر انتقال کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عبد القادر کو دل کا دورہ پڑا

جس کے بعد انہیں ہسپتال لے جایا گیا، تاہم وہ راستے میں ہی انتقال کر گئے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس