شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

“2008 میں جنرل کیانی اور میں نے ق لیگ کو جتوایا اور ڈیل کروائی ، پھر۔ ۔ ۔” وہ وفاقی وزیر جس نے اعتراف کرلیا


اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نےانکشاف کیا ہے کہ2008ء میں میں نے استعفیٰ دیا کیونکہ میری اور جنرل کیانی کی پلاننگ تھی مسلم لیگ ق کو جتوانے کے بعد میں اس کو undo بھی ہم نے ہی کیا ، کیانی میرے بھائیوں کی طرح ہیں میرے سے چھوٹے ہیں اور مجھ سے سینئر بھی نہیں مگر جنرل بن گئے ۔ق لیگ کی ڈیل بھی

انہوں نے ہی پیپلز پارٹی کے ساتھ کروائی تھی اور نام میرا دیا تھا کہ یہ سب معاملات دیکھے گا پیپلز پارٹی سے ڈیل جنرل کیانی نے کی تھی اس لئے انہوں نے ان کو جتوایا بھی ، ق لیگ کو ہم جتوانا نہیں چاہ رہے تھے بس ان کو اتنی سیٹیں دلوانا چاہ رہے تھے جتنی کہ مل گئیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس