شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اتنی کمی ہوگئی کہ آپ کو بھی خوشی ہوگی


کراچی (نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت کم ہو کر 1496 ڈالر پر آگئی ہے جس کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں واضح کمی آئی ہے۔ آج (جمعہ کو) مقامی مارکیٹ میں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی آئی ہے اور یہ 87 ہزار 100 روپے پر آگیا ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونا 686 روپے کم ہو کر 74 ہزار 674 روپے کا ہوگیا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس