شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

مودی سرکار کی نیندیں حرام کر دنے والا اعلان کر دیا گیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی کر کے 3 پاکستانی جوانوں کو شہید کر دیا اور اس سے پہلے وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ریٹائرڈ بھارتی میجر کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہم جوکرسکتے ہیں آپ کے تصور سے باہر ہے، بھارتی اقدام کیخلاف بطورقوم ہمارا صبر جواب دے رہا ہے، آپ کی بے وقوفی مزید

برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریٹائرڈ بھارتی میجر کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہم جوکرسکتے ہیں آپ کے تصورسے باہرہے، بھارتی اسٹیبلشمنٹ کوآرایس ایس،نازی لیڈرشپ کوعقل دینی چاہئے۔ فوادچودھری کا کہنا تھا کہ بھارتی اقدام کیخلاف بطورقوم ہمارا صبر جواب دے رہا ہے، آپ کی بے وقوفی مزید برداشت نہیں کریں گے۔دوسری طرف پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمرے کی خطرناک صورتحال سے توجہ ہٹانے کے لےف لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ کردی جس کے نتجےی مںب 3 پاکستانی فوجی جوان شہدی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) ک ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) مجرن جنرل آصف غفور نے ایک ٹوئٹ مںئ بتایا کہ بھارتی فوج نے ایل او سی پر فائرنگ کی، جس پر پاک فوج نے موثر جواب دیتے ہوئے 5 بھارتی فوجویں کو ہلاک کردیا۔ترجمان کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی مںج متعدد بھارتی فوجی زخمی ہوئے اور بنکرز کو نقصان پہنچا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر وقفے

وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔خاکل رہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمرآ کی خصوصی حترر ختم کرنے کے ساتھ ہی مقبوضہ وادی مںئ کرفوہ نافذ کردیا تھا، جس کے باعث 11 روز سے مقبوضہ وادی مںئ لوگ محصور ہوکر رہ گئے ہں ۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمرا کی خصوصی حتجو ختم کرنے کے ساتھ ہی مقبوضہ وادی مںج کرفوس نافذ کردیا تھا، جس کے باعث 11 روز سے مقبوضہ وادی مںی لوگ محصور ہوکر رہ گئے ہںٹ۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) مجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹوئٹ مںم بتایا کہ بھارتی فوج نے ایل او سی پر فائرنگ کی، جس پر پاک فوج نے موثر جواب دیتے ہوئے 5 بھارتی فوجویں کو ہلاک کردیا۔ترجمان کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی مںف متعدد بھارتی فوجی زخمی ہوئے اور بنکرز کو نقصان پہنچا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔خاصل رہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمر کی خصوصی حتفے ختم کرنے کے ساتھ ہی مقبوضہ وادی مںج کرفوا نافذ کردیا تھا، جس کے باعث 11 روز سے مقبوضہ وادی مںت لوگ محصور ہوکر رہ گئے ہںے۔ بھارت کی جانب

سے مقبوضہ کشمر کی خصوصی حتئر ختم کرنے کے ساتھ ہی مقبوضہ وادی مںن کرفوہ نافذ کردیا تھا، جس کے باعث 11 روز سے مقبوضہ وادی مںن لوگ محصور ہوکر رہ گئے ہںک۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس