شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

حکومت سندھ نے بھی 12 تا 15 اگست تک عام تعطیل کا اعلان کردیا


کراچی (نیوزڈیسک) سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں سندھ فیکٹریز ایکٹ کے سیکشن 80(1) کے تحت صوبہ سندھ میں تمام ورکرزکیلئے مورخہ 12، 13، 14 اور 15 اگست 2019( پیر تا جمعرات) کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ 17 اگست 2019 بروز ہفتہ کام کا دن

ہوگا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس