شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

بریکنگ نیوز: سانحہ ساہیوال کیس میں بڑی پیشرفت ۔۔۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا


لاہور(ویب ڈیسک )انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ ساہیوال کیس میں پولیس سے 17 اگست کے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ ساہیوال کیس کی سماعت ہوئی،سانحہ ساہیوال کیس کے تمام ملزمان عدالت میں پیش ہوئے،ملزم صفدرحسین،احسن خان ،رمضان،سیف اللہ،حسنین،ناصرنوازبھی عدالت پیش

ہوئے،ملزمان کے وکلانے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنےکی استدعا کردی،عدالت نے پولیس سے 17 اگست کومقدمے کاریکارڈطلب کرلیا ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس