شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

نامور کلاسیکل گلوکار استاد حمید علی خان 72سال کی عمر میں انتقال کر گئے


اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کے نامور کلاسیکل گلوکار استاد حمید علی خان دل کا دورہ پڑنے سی72سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ فیملی ذرائع نے اے پی پی کو بتایا کہ استاد حمید علی خان جمعرات کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا ہے ، جنہیں ٹنڈو یوسف قبرستان میں رشتے داروں ،آرٹسٹوں اور مقامی افراد کی بڑی تعداد کی موجودگی میں سپر د خاک کر دیا

گیا ہے۔ استاد حمید علی خان کا تعلق کلاسیکل گھرانے سے تھا جو استاد فتح علی خان اور استاد رجب علی خان کے بھائی تھے ۔استاد حمید علی خان کو موسیقی خدمات پر ’’ستارہ امتیاز‘‘ سے بھی نوازا گیا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس