شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

پاک فوج کی ایل او سی پر سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزیکرتے ہوئے بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال گولا باری کردی


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بھارت ایک بار پھر آپے سے باہر ہوگیا۔ ایل او سی پر سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزیکرتے ہوئے بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال گولا باری کردی۔بزدل بھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ منڈھول، مواڑہ اور سلوٹی کے علاقوں کو بھی نشانہ بنایاگیا۔ پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فوج کو منہ توڑ جوابدیتے ہوئے بھارتی

چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ بڑی کارروائی بھارتی چوکیاں تباہ





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس