شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

دہشت گردوں کا حملہ ،پاک فوج کا جانی نقصان ہو گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردوں کا حملہ ،پاک فوج کا جانی نقصان ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں شدت پسندوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کرتے ہوئے دو سکیورٹی اہلکار کو شہید کردیا جن کی لاشیں پاک فوج نے اپنی

تحویل میں لے لیں حملے کے بعد شدت پسند فرارہوگئے ۔واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ آخری اطلاعات تک کسی قسم کی گرفتاری عمل نہیں لائی گی شہیدوں کی شناخت نائیک دوست علی خان اور سپاہی شمشاد کے نام سے ہوئی ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس