شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ مزید مون سون بارش کی پیشگوئی


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آج سے جمعرات کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ مزید مون سون بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آج سے کشمیر، اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب اور خیبر پختون خوا میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، ملک کے دیگر علاقوں میں

موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس