شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ٓآج پھر ڈالر مہنگا ہو گیا


کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں جاری مہنگائی کی لہر نے عوامی کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیاہے اور آج ایک مرتبہ پھر سے ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبارکے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 17 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 158 روپے 65 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک

مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر معمولی بہتری دکھائی دے رہی ہے ، 100 انڈیکس میں 97 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انڈیکس 33 ہزار 973 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس