شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

معروف روڈ پر بس کو خوفناک حادثہ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ایک ہی روز میں دوسرا بڑا سانحہ ، معروف روڈ پر بس کو خوفناک حادثہ، بس میں 59افراد سوار تھے ۔۔۔۔سوات سے لاہور جانے والی بس کو اٹک کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں 13 مسافر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں اور لاشوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بس کو حادثہ براہمہ انٹرچینج پر سڑک پر

پھسلن کے باعث پیش آیا،حادثے کا شکار بس میں 59 مسافر سوار تھے، پولیس حکام واقعے کی مزید تفتیش کررہے ہیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس