شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

پاکستان کو کبھی فتح نہیں کیا جا سکتا، اسرائیلی لڑکی نے 5 وجوہات بتا کر پاکستان کے دشمنوں کو پریشان کر دیا


اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ) سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں ایک اسرائیلی لڑکی پاکستان کے بارے میں چندحقائق بتارہی ہے کہ جس کی وجہ سے اسےفتح نہیں کیاجاسکتاویڈیومیں لڑکی تفصیلات بتاتے ہوئے کہتی ہےکہ بہت سے ممالک پردوسروں نے حملہ کرکے انہیں تباہ وبربادکردیااوران پرقبضہ کرلیالیکن چندایسے ممالک ہیں جن کواتنی آسانی سے شکارنہیں بنایاجاسکتا اوران ممالک میں سے ایک پاکستان بھی ہےمیں آپ لوگوں

کوپانچ ایسی وجوہات بتائوں گی جس کی وجہ سے پاکستان پرقبضہ کرنایااسے فتح کرناممکن نہیں ان وجوہات میں سے ایک وجہ پاکستان کاعلاقہ ہے جس میں صحرابلندوبالاپہاڑ موجودہیں جس کی وجہ سے اسے فتح کرناآسان نہیں۔دوسری وجہ پاکستانی لوگوں میں جنگجوئوں کاخون ہے پاکستان میں مختلف تہذیبوں کے لوگ بستے ہیں۔تیسری بڑی وجہ پاکستان کے لوگوں کااپنے ملک سے پیارہے جب بھی کوئی باہرسے ان پرحملہ کرتاہے تو20کروڑ عوام اکٹھے ہوکراپنی فوج کاساتھ دیتے ہیں ۔پاکستانیوں میں قومی اتحادہے اورانہوں نے اپنے کلچراورتہذیب کومحفوظ کیاہواہے ۔اپنے ملک سے پیارانہیں کسی بھی بیرونی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیاررکھتاہے۔جب کبھی جنگ ہوجائے توشہری اپنی فوج کےساتھ مل کردشمنوں کے خلا ف لڑتے ہیں۔نیشنل ازم پاکستانیوں کومتحدرکھتاہے اورجب بھی کوئی دشمن حملہ کرنے کاسوچتاہے تووہ یہ سوچ کرگھبراجاتاہے کہ ہم نے پاکستان کی فوج سے نہیں بلکہ ان کے 20کروڑ عوام سے مقابلہ کرناہے اورایک اورسب سے ہم وجہ پاکستان کی فوج جوکہ دنیاکی چھٹی بڑی فوج جدیدہتھیاروں سے لیس ہےاس کے علاوہ





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس