شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

مریم نواز کو جج کی ویڈیو جاری کرنا گلے پڑ گیا ، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا


لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ممبر‘پی ٹی آ ئی کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی مو جو د گی میں شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں ہے مریم نواز لیڈر بننے کے چکر میں بو نگیاں ما ررہی ہے نواز شریف کو سزا دینے کے حوالے سے مبینہ جج ار شد ملک کے نام سے منسو ب و یڈ یو کی فرانزک آ

ڈٹ کرائے جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پار ٹی کار کنوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے جج پر الزام لگا کر باشعور عوام کی ہمدردیاں سمیٹنے کی بھونڈی کوشش ہے‘ ن لیگ کی سیا ست کا سور ج غرو ب ہو چکا ہے ڈوبتی کشتی کو سہارا دینے دینے کیلئے ہا تھ پا ئو ں مارے جا رہے ہیں لیکن ذلت شریف فیملی کا مقدر بن چکی ہے انہو ں نے کہا کہ مریم نوازنے معزز جج کے حوالے ویڈیو جاری کرکے ایک جج پر نہیں پوری عدلیہ پر انگلیاں اٹھائی ہیں، یہ اداروں کو بدنام کرنے کی مذموم سازش ہے انہو ں نے مزید کہاکہ اگر شر یف فیملی کا دامن صاف ہے تو شریف خاندان کے سب افراد کو پاکستان بلائیں اور عدالتوں میں پیش ہوں اور اپنی بے گناہی ثا بت کریں۔ ن لیگ ادارو ں کیخلا ف ز بان درازی سے با ز آ جا ئے ملکی ادارو ں کیخلا ف با تیں کرنے والے غدارو ں کو عوام مستر د کر چکی ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس