شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

اقراء عزیز نے انسٹاگرام پر سیلیبرٹیز کو ان فیلو کرنے بارے خاموشی توڑ دی


اسلام آباد ۔ (نیوزڈیسک) پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے انسٹاگرام پر سیلیبرٹیز کو ان فیلو کرنے بارے خاموشی توڑ دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اقراء عزیز نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوالات و جوابات سیشن کیا ،جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ ان سیلیبرٹیز کو دوبارہ شامل کریں گی جنہیں انہوں نے ان فیلو کیا تھا جس پر انہوں نے کہا کہ وہ سب پہلے

سے ہی میرے دل میں بستے ہیں۔ اداکارہ کا ان دنوں ڈرامہ سیریل’’رانجھا رانجھا کردی‘‘ آن ائیر ہے جو شائقین میں بہت مقبول ہو رہا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس