شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

محکمہ موسمیات کی آئندہ 12 گھنٹوں کی پیشگوئی


لا ہور (نیوز ڈیسک ) شہر میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری،
محکمہ موسمیات کی آئندہ 12 گھنٹوں میں ہلکی بوندا باندی کی پیش گوئی۔ درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس