شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

پری مون سون کا سلسلہ کب شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی


لاہور (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے بروز سوموار اور بدھ کو تیز آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ آج بروز اتوار موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ کل بروز پیر سے پری مون سون کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ اس طرح جولائی کا پہلا ہفتہ شہر میں ہونے والی بارشوں کی وجہ سے موسم کے لحاظ سے خوشگوار

رہے گا۔ گزشتہ روز شہر میں سورج کا پارہ ہائی رہا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس