شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ایک اور طاقتور وزیر نیب کے شکنجے میں۔۔۔!!! نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی


اسلام آباد(نیوزڈیسک )نیب نے کر پشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سندھ کے صوبائی مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی۔ذرائع کے مطابق نیب نے اعجاز جاکھرانی اور4 ساتھیوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔نیب نے کرپشن کے خلاف تحقیقات میں فرنٹ مین تاجروں کے اکا ئو نٹس کی تفصیلات

بھی طلب کرلی





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس