شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

عید کی آمد۔۔۔حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے خاص حکم جاری کردیا


لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 31مئی تک ادا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

سیکرٹری خزانہ پنجاب کی جانب سے اکائونٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفیسر کو جاری کئے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یکم اور دو جون کو گزیٹڈ ہالیڈے ( ہفتہ اور اتوار) کی وجہ سے حکومت نے تمام سرکاری ملازمین او رپنشنرز کو 31مئی تک تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کی منظوری دیدی ہے اس لئے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو 31مئی تک ادائیگی کو یقینی بنایا جائے





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس