شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

پاکستان سے دُشمنی مہنگی پڑ گئی۔۔ بھارت کو 2عالمی ایونٹس کی میزبانی سے ہاتھ دھونا پڑ گیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان سے دشمنی مہنگی پڑ گئی بھارت کو 2 عالمی ٹینس ایونٹ کی میزبانی سے ہاتھ دھونا پڑگیا ۔ٹینس جونیئر ورلڈکپ بھارت کی بجائے تھائی لینڈمیں ہو گا میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینس جونیئر ورلڈ کپ کا پہلا ایونٹ جو کہ 8 سے 13 اپریل تک بھارت میں ہونا تھا مگر بھارتی ٹینس فیڈریشن نے کہا کہ پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے ایونٹ

نہیں کرا سکتے اس ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے بھی شرکت کرنا تھی بھارت سے جونیئر فیڈریشن کپ کی میزبانی بھی چین لی گئی ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس