شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤ ں میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، 3 زخمی


شمالی وزیرستان(ویب ڈیسک)تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤں عیدک میں دھماکہ ہوا،دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئےتفصیلات کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ بارودی مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ،دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن

شروع کر دیا۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس