شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ماضی کی سپرسٹاراورمعروف اداکارہ روحی بانولاپتہ ہوگئیں


لاہور (ویب ڈیسک) ماضی کی سپراسٹار اداکارہ روحی بانو لاپتا ہوگئیں۔ نفسیاتی اسپتال میں ہیں نہ اپنے گھر اور نہ ہی بہن کے گھر والوں کو کوئی علم ہے۔ تمغہ حُسن کارکردگی حاصل کرنے والی روحی بانو کئی برس سے نفسیاتی و مالی مسائل کا شکار ہیں۔ ازدواجی زندگی کی بے سکونی کے بعد اکلوتے بیٹے علی کے قتل سے ان کی زندگی کی تمام رعنائیاں چھن گئی

تھیں اور وہ فاؤنٹین ہاؤس میں مقیم اور زیرعلاج تھیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس