شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

’’کر کٹ شائقین کیلئے زبر دست خبر آگئی ‘‘ عثمان شنواری کو کیا ذمہ داری سونپ دی گئی ؟ جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی


لاہور( نیوز ڈیسک ) قومی ہیرو عثمان شنواری کو کیا ذمہ داری سونپ دی گئی ؟ جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی پاکستانی ٹیم کے بالر عثمان شنواری بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگیڈز کی نمائندگی کریں گے۔عثمان شنواری کاآئندہ ماہ شیڈول ایونٹ کے7میچز کھیلنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد انگلینڈ کے ہیری گرنی ان کی جگہ لیں گے۔میڈیا رپورٹس کے

مطابق عثمان شنواری نے لیگ کھیلنے کا خواہشمند تھا اور میں اس میں شرکت کر کے سیکھنے کی بھی کوشش کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہو گی میلبورن کی فتوحات میں اپنا کردار ادا





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس