شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ایران کے بعدامریکہ نے بھارت کے ایک اوردوست ملک کیخلا ف شنکجہ کس لیا،پابندیاں لگانے کااعلان


واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے روس کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے ایشو پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال نہ کرنے کے حوالے سے یقین دہانی کرانے سے قاصر رہا ہے، انہوں نے کہا کہ

محکمہ خارجہ نے کانگریس کو اس بارے میں آگاہ کر دیا ہے کہ روس کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کرنے کی شرائط پر پورا اترنے کی یقین دہانی سے قاصر رہا، جسکی وجہ سے ملک کے خلاف اضافی پابندیاں عائد کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس