شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ماڈل ٹائون کے باباجی نے ایسی کیاشرمناک حرکت کی کہ خاتون نےسب کے سامنے اس کامنہ کالاکردیاباباجی معافیاں مانگتےرہے لیکن۔۔۔۔


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ماڈل ٹائون کے باباجی کوخاتون سے چھیڑ خانی مہنگی پڑ گئی ۔اتون نے باباجی کا سب کے سامنے منہ کالا کردیا اور تھپڑبھی ماردئیے۔ باباجی خاتون سے ہاتھ جوڑ کر معافیاں مانگتے رہے لیکن اس خاتون نے باباجی کا منہ کالا کرکے ہی چھوڑا۔تفصیلات کے مطابق لاہورکے علاقے ماڈل ٹائون کے ایک پارک کی ویڈیوسوشل

میڈیاپروائرل ہورہی ہے پارک میں سیرکی خاطرآئے ایک بزرگ نے وہاں پرموجودایک خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی بس پھرکیاتھاخاتون نے آئودیکھانہ تائوسب کے سامنے باباجی کامنہ کالاکردیا۔ساتھ کھڑے لوگوں نے اس بزرگ کوبچانے کی بجائے ان سے کہاکہ باباجی منہ کالاکرالولوگوں نے اس ویڈیوپراپنے دلچسپ ردعمل کااظہارکیاایک شہری نے لکھاکہ مولوی کا دل باغ و بہار ہے کہ ایک عورت نے مدت سے نسوانی لمس کو ترستے اُسکے رخساروں پر مخملی ہاتھ پھیرا، کیا ہو اگر منہ کالا ہو بھی گیا۔۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس