شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ماورا حسین نے بھی شادی کر نے کا فیصلہ کر لیا وہ بھی کس کی مر ضی سے ۔۔۔ جانئے


لاہور(نیوز ڈیسک ) اداکارہ ماورا حسین اگلے برس پیا گھر سدھاریں گی، انھوں نے آئندہ سال شادی کرنے کا فیصلہ گھر والوں کی مرضی سے کیا ہے۔ ماورا پہلے ہی اس بات کا اعلان کر چکی ہیں کہ انہیں انکے خوابوں کا شہزادہ مل چکا ہے۔اداکارہ ماورا حسین نے آئندہ سال دلہن بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ ماورا نے اپنی فیملی کی مشاورت سے شادی کا

فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے ماورا حسین پہلے ہی اس بات کا اعلان کر چکی ہیں کہ انہیں انکے خوابوں کا شہزادہ تو مل چکا ہے لیکن وہ کون ہے ، کیسا ہے اور کہاں سے آیا ہے اسکے بارے میں صرف شادی کے قریب ہی بتائیں گی۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ماورا پر رواں سال ہی شادی کا دبائو تھا لیکن ایل ایل بی فائنل کی تیاری اور دیگر مصروفیات کے باعث انہوں نے انکار کردیا تھا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس