شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

اناللہ واناالیہ راجعون وزیراعظم عمران خان کے لیے بڑاصدمہ


اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے کزن اور معاون خصوصی احمد خان نیازی کے والد اسلم خان نیازی وفات پا گئے۔اسلم نیازی کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے میانوالی میں ادا کی جائے گی۔ وہ گزشتہ کچھ روز سے علیل تھے اور اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج (منگل کو) صبح ہی چین

کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچے ہیں ۔ انہوں نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے جبکہ امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز بھی پاکستان آئی ہوئی ہیں جن کی وزیرا عظم سے ملاقات کا قوی امکان ہے۔ انتہائی مصروف شیڈول کے باعث ہوسکتا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان میانوالی نہ جاپائیں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس