شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

مو ٹر سائیکل اور فٹبال کے امتزاج سے مرتب کھیل کے چرچے


لاہور: (نیوزڈیسک) مو ٹر سائیکل اور فٹبال کا آپس میں کوئی جو ڑ نہیں لیکن دنیا بھر میں آجکل ایک ایسے کھیل کے چرچے ہو رہے ہیں جس میں ان دونوں کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ اس کھیل میں کھلاڑی مو ٹر سائیکل چلاتے ہوئے فٹبال کھیلتے ہیں۔ برطانوی گائوں میں منعقدہ مو ٹر سائیکل اور فٹبال کے امتزاج سے ترتیب دئیے گئے اس مشکل ترین گیم میں

دونوں ٹیموں میں تین تین کھلاڑی ہو تے ہیں جو بائیکس پر سوار ہو کر میدان میں پہنچتے ہیں جبکہ دو گول کیپر گول ہونے سے روکتے ہیں۔با ئیک کو چلاتے ہوئے فٹبال اپنے پاؤں سے قابو کر کے گول کر نا ہو تا ہے جو بے حد مقبو ل کھیل ہے ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس