شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

صدرمملکت اپنی اہلیہ سمیت بال بال بچ گئے


راولپنڈی (ویب ڈیسک)صدرمملکت اوران کی اہلیہ اسلام آبادائرپورٹ پر حادثہ سے بال بال بچ گئے،ائرپورٹ ذرائع کے مطابق صدرمملکت عارف الرحمٰن علوی اپنی فیملی کے ہمراہ رات پونے نوبجے کے قریب پی آئی اے کی پروازپی کے1852کے ذریعے کراچی سے اسلام آبادانٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچے جہاں وہ ڈومیسٹک ارائیول ہال میں برقی زینے کے ذریعے

نیچے آرہے تھےکہ اچانک الیکٹرک ایکسلیٹربندہونے سے صدر اوران کی اہلیہ گرتے گرتےبچے،بعدازاں وہ اسلام آبادکے لئے روانہ ہوگئے۔

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس