شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

پاک فوج کی گاڑیاں روکنے والوں کاانجام ،ڈنڈے والوں کی ہوانکل گئی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ہماراغصہ بہت ہی سیاناہےاگرکسی سائیکل واے سے ٹکرہوجائے تویہ غصہ وہ ادھم مچاتاہے تھپڑ رسیدکرکے گالیاں دے کریہ غصہ ختم ہوتاہے لیکن اگرٹکرکسی مرسڈیز یالینڈ کروز والےسے ہوجائے توہماراغصہ آتاہی نہیں کیونکہ یہ بڑاہی سیاناہے سیاسی جماعت مذہبی جماعت یاکوئی اورجماعت جب روڈ پرمظاہرہ کرے

اوراگرکوئی موٹرسائیکل والایاسوزوکی مہران والاقابوآجائے توتب ہماراغصہ بڑاسیاناہے فوراًآجاتاہےاوراس کوتھپڑ مارنے سے بھی غصہ ٹھنڈ انہ ہوتوبالآخراس کی گاڑی ،موٹرسائیکل جلاکرہی دم لیتاہےلیکن جب ہمارے مظاہرے میں کوئی طاقتورآتاہےتوپھرہماراغصہ چپ کرجاتاہے چھپ جاتاہےکیونکہ یہ بڑاہی سیاناہے غصے کوپتاہے کہ کہاں غصہ کرناہےاورکہاں غصہ نہیں کرنا۔مظاہرے کے دوران پاک فوج کی گاڑیوں کوجب مظاہرین نے روکاتوان کے ساتھ کیاہوا۔مزیدتفصیل ویڈیومیں ملاحظہ کریں۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس