شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

چین نے بجلی سے چلنے والا طیارہ متعارف کرا دیا


بیجنگ: (نیوزڈیسک) دو نشستوں پر مشتمل طیارہ چھ سو کلو گرام وزن کے ساتھ دو گھنٹے تک پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اسے بنانے میں تئیس ماہ کا عرصہ لگا ہے۔ طیارے میں لیتھیئم بیٹریز استعمال کی گئی ہیں جو کم توانائی کا استعمال کرتے ہوئے اسے ماحول دوست بناتی ہیں۔ پرواز کے دوران نہایت کم آواز کی وجہ سے اسے خاموش طیارے کا

نام دیا گیا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس