شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

’ اگر بوسیدہ نظام میں ۔۔۔۔‘‘ مفرور صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے علم بغاوت بلند کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے نا قابل یقین پیغام جاری کر دیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی وی کیس میں مفرورصحافی ڈاکٹرشاہدمسعودنے نامعلوم مقام سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہاک بوسیدہ نظام کو گراتے،اگر ملبہ تلے، میں آ بھی جاوں تو خیر ہے۔اک جملہ جو میںہمیشہکہتارھابس وہ یاد رکھئے گا،۔۔۔۔اہمیت افراد کی نہیں ،ریاست کی ھوتی ھے”۔!آپ سب کی دعاوں کا شکریہ۔ میں نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے

اسلام آباد ھائی کورٹ سے رجوع کر لیا ھے۔ دعاوں کا طالب تھا اور رھوں گامیرافیصلہ جو بھی ھو۔۔۔بدمعاشیہ نہیں بچے گی

 





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس