شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

رات گئے طا ہر القادری با رے انتہائی افسو سنا ک خبر آگئی


لاہور(نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی تحریک علامہ طاہر القادری کے سینے پر پھوڑا نکلنے کے باعث انکا آپریشن کرنا پڑا۔آپریشن کے بعد ڈاکٹر علامہ طاہر القادی کی صحت بہتر ہورہی ہے۔تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری آجکل پاکستان میں موجود ہیں۔وہ کچھ عرصے سے علیل تھے جس کی وجہ ان کے سینے پر بننے والا پھوڑا

تھا۔اس پھوڑے کے باعث انکی طبیعت بہت ناساز ہو گئی تھی۔جس پر انکے معالجین کی جانب سے انہیں جراحی کا مشورہ دیا گیا۔ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد آج عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔جہاں انکا آپریشن کرنا پڑا۔ڈاکٹر کامیاب آپریشن کے بعد انکے سینے سے پھوڑے کو ختم کردیا گیا ہے۔آپریشن کے بعد انہیں وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں انکی نگہداشت جاری ہے۔متعلقہ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طاہرالقادری ابھی تک بے ہوشی کی حالت میں ہیں، اور ڈاکڑوں نے انہیں آرام کرنے کا حکم دیا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس