شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

آصف زرداری کی پریس کانفرنس کی وجہ کیا ؟ آج سپریم کورٹ میں کیا ہونے جا رہا ہے ؟ رانا مبشر نے بریکنگ نیوز دے دی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدرآصف علی زرداری کی حکومت مخالف پریس کانفرنس کی وجہ سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری نے کل حکومت مخالف پریس کانفرنس کی تھی جس میں انہوں نے تمام اپوزیشن جماعتوں کومل کرحکومت کے خلا ف قراردادجمع کرانے کامشورہ دیاتھاتازہ ترین اطلاعات کے مطابق سابق

صدرکی اس پریس کانفرنس کی وجہ ان کے کیسز کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی ہے جوجعلی اکائونٹس اورمنی لانڈرنگ کے حوالے سے آج عدالت میں رپورٹ پیش کرنے والی ہے اوراطلاعات کے مطابق جے آئی ٹی کے پاس اس حوالے سے کافی ثبوت موجودہیں۔اس حوالے سے جوسوالات سامنے آرہے ہیں کہ بینکوں سے قرضے کیسے حاصل کیے گئے ؟قرضوں سے جائیدادیں کیسے بنائی گئیں؟تین ہزارٹن گنجائش والی شوگرمل سے اٹھارہ ہزارٹن شوگرکیسے ایکسپورٹ ہوتی رہی ۔16شوگرملوں کے حوالے سے کہاجاتاہے کہ وہ ڈائریکٹ یاانڈائریکٹ سابق صدرآصف علی زرداری کی ہیں۔جے آئی ٹی کی فائنڈنگز کیاہیں اوران کوکب منظرعام پرلایاجائے گایہ اسی طرح کی جے آئی ٹی ہے جیسے کہ میاں نواز شریف صاحب کے لیے بنائی گئی تھی میاں نواز شریف صاحب نے تواس وقت اس جے آئی ٹی کوخوش آمدکیاتھااورمٹھائیاں بھی تقسیم کی گئی تھیں لیکن زرداری صاحب کی جے آئی ٹی میں پیشی سے ایک دن قبل پریس کانفرنس بہت اہم ہے۔جے آئی ٹی کی فائنڈنگز کیاہیں اوران کوکب منظرعام پرلایاجائے گایہ اسی طرح کی جے آئی ٹی ہے جیسے کہ میاں نواز شریف

صاحب کے لیے بنائی گئی تھی میاں نواز شریف صاحب نے تواس وقت اس جے آئی ٹی کوخوش آمدکیاتھااورمٹھائیاں بھی تقسیم کی گئی تھیں





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس