شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

شائقین کیلئے دھماکے دار خبرآگئی ایشیا کپ میں نا قص کا ر کردگی کے بعد محمد عا مر نے کر کٹ با رے اہم فیصلہ کر لیا


اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے اپنے ردھم کوبحال کرنے کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔محمد عامر کافی عرصے سے متاثرکن کارکردگی نہیں دکھا سکے ہیں جس کی وجہ سے انہیں شدیدتنقید کا سامنا ہے۔حال ہی میں کھیلے گئے ایشیا کپ میں بھی محمد عامر ایک وکٹ بھی حاصل نہیں کر پائے تھے۔اب محمد عامر نے اپنے ردھم کی بحالی کیلئےفرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔محمد عامر کل قائداعظم ٹرافی میںسوئی سدرن گیس کمپنی کی نمائندگی کرتے ہوئے واپڈا کے خلاف میچ کھیلیںگے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے کوچ عتیق الزمان کا کہنا ہے کہ محمد عامر کیبولنگ کا جائزہ لیا، وہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں بولنگ کرانا چاہتے ہیں





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس