شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

رائےونڈ سے انتہائی افسو سناک خبر آگئی ، جا نی نقصان ہو گیا


رائےونڈ:ٹاؤن شپ روڈپرٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ٹریفک حادثے میں 2افرادجاں بحق اور3زخمی ہوئے ہیں۔ جائے حادثہ پر ریسکیو امداد دی جارہی ہے اور زخمیوں کولاہوراسپتال منتقل کردیا گیاہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس