شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

جب تک حکو مت کے 100دن پورے نہیں ہو تے کو ئی وزرا یہ کام نہیں کریگا ، وزیر اعظم عمران خان نے بڑی پا بندی عائد کر دی


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی حکومت نے اعلان کردہ 100 روزہ ایجنڈے پر عمل درآمدیقینی بنانے کیلئے وفاقی کابینہ کے ارکان کی رخصت پر پابندی عائد کردی۔کابینہ ڈویژن نے رخصت پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،حکومت کے پہلے 100 روز میں کوئی وزیررخصت نہیں لے سکے گا اورتمام ارکان کابینہ اجلاس میں شرکت یقینی بنائیں گے۔ ساتھ ہی ساتھ وزراء کو ہدایات جاری کر دیں گئیں کہ غیرملکی دوروں سے بھی گریز کیا جائے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس