شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

لاپتہ سعودی صحافی کی تلاش میں مدد کرنے کو تیار ہیں،امریکا


واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا نے استنبول میں لاپتہ سعودی صحافی جمال خشگوئی کی تلاش میں مدد کی پیش کش کردی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پنس نے ریڈیو پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن لاپتہ سعودی صحافی کی تلاش میں ریاض کی ہر طرح مدد کرنے کو تیار ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ اس معاملے میں کیا

امریکا اپنی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی کی خدمات فراہم کرے گا تو مائیک پرنس نے جواب دیا کہ امریکا پوری طرح مدد کرنے کو تیار ہے، ہم لاپتہ صحافی کی تلاش کے لیے ہر طرح کا تعاون کریں گے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس