شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

اداکارہ مہک نور کی گاڑی کا چالان ہو گیا


لاہور (نیوزڈیسک) اداکارہ مہک نور کی گاڑی کا چالان ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ مہک نور لبرٹی مارکیٹ میں شاپنگ کیلئے گئی تھیں اس دوران غلطی سے انکی گاڑی زیبرا کراسنگ سے آگے چلی گئی جس پر ٹریفک وارڈن نے انکی گاڑی کا چالان کر دیا ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس