شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ٹریفک وارڈنز کی جانب سے میڈیا کو معلومات دینے پر پابندی عائد


لاہور(نیوزڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر لیاقت علی ملک نے ٹریفک وارڈنز کی جانب سے میڈیا کو معلومات دینے پر پابندی عائد کردی ۔ چیف ٹریفک آفیسر لیاقت علی ملک کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا کہ صرف ایس پی سطح کے افسران میڈیا کو معلومات یا موقف دے سکتے ہیں ۔ایس پی سے نچلے رینک کے افسران میڈیا سے بات کرنے سے قبل

اجازت لیں گے اور خلاف ورزی کرنے والے افسران و اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس